Showing posts with label 7جامعہ دارالسلام کا ایک دن. Show all posts
Showing posts with label 7جامعہ دارالسلام کا ایک دن. Show all posts

Wednesday, April 24, 2013

7جامعہ دارالسلام کا ایک دن


7جامعہ دارالسلام کا ایک دن
آپ فطرتاً نرم دل ہیں، بہت کم طلباء پر سختی کرتے ہیں، سختی کرتے بھی ہیں تو اس میں ان کی فطری نرمی شامل ہوتی ہے، آپ نے یہ معمول بنا لیا ہے ہر سال آٹھویں جماعت کے طلباء کی بھرپور دعوت کرتے ہیں، ہمیں آپ کی دعوت سے فیضیاب ہونے کا موقع ملا، اپنے شاندار گھر میں اپنے مہمانوں کا دل سے استقبال کرتے ہیں، جو مہمان بھی ایک بار ان کے گھر جاتا ہے وہ یہی کہتا ہوا واپس آتا ہے کہ ’’ایک بار کھایا ہے، بار بارکھانے