Showing posts with label الطاف حسین حالی کی غزلیں. Show all posts
Showing posts with label الطاف حسین حالی کی غزلیں. Show all posts

Thursday, March 21, 2013

اے عشق تو نے اکثر قوموں کو کھا کے چھوڑا جس گھر سے سر اٹھایا اس کو بٹھا کے چھوڑا




الطاف حسین حالی کی غزلیں
(۱)

اے عشق تو نے اکثر قوموں کو کھا کے چھوڑا
جس گھر سے سر اٹھایا اس کو بٹھا کے چھوڑا
ابرار تجھ سے ترساں احرار تجھ سے لرزاں 
جو زد پہ تیری آیا اس کو بٹھا کے چھوڑا
کیا منعموں کی دولت ،  کیا زاہدوں کا تقوی