***جنت میں محل بنوائیے****
سیدنا معاذ بن انس جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ" جو شخص سورہ اخلاص دس بار پڑھے اللہ تعالی اس کے لیے جنت میںایک محل تعمیر کرے گا"
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نےعرض کیا
" اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! پھر تو ھم بہت سے محل بنوالیں گے؟"
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
" اللہ تعالی اس سے بھی زیادہ اور اس سے بھی اچھے دینے والا ھے"
سلسلہ احادیثصحیحہ/589